پٹنہ، 14 اکتوبر (یو این آئی)دادری سانحہ اورممتاز غزل گلوکار غلام علی کے پروگرام کے منسوخ ہونے پر افسوس ظاہر کرنے پر اپوزیشن کے نشانے پر آئے وزیر اعظم نریندر مودی
پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بھی حملہ بول دیا ہے۔
مسٹر یادو نے آج یہاں وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’خاموشی توڑی ہے، كيا خاموشی توڑی ہے۔